بدھ 5 جون 2024 - 07:57
 نوبت کا خیال نہ رکھنا

حوزہ|کیا روٹی لینے یا ڈاکٹر کے معاینہ وغیرہ کی لائن میں نوبت یا باری اور دوسرے کے تقدم ﴿پہل﴾ کے حق کا خیال نہ رکھنا حرام ہے؟

حوزہ نیوز ایجنسی|

نوبت کا خیال نہ رکھنا

سوال: کیا روٹی لینے یا ڈاکٹر کے معاینہ وغیرہ کی لائن میں نوبت یا باری اور دوسرے کے تقدم ﴿پہل﴾ کے حق کا خیال نہ رکھنا حرام ہے؟

جواب: اگر دوسروں کے حق میں ظلم شمار ہو تو حرام ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha